تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:40

پائریٹس آف کیریبین کینزفلم فیسٹول کا میلہ لوٹنے آگئے

اے آر وائی - کینز: ہالی ووڈ فلم پائیٹس آف کیریبین فرانس میں جاری کینز فلم فیسٹیول کا میلہ لوٹنے آن پہنچے۔ ہالی ووڈ اداکارجونی ڈیپ اور پینیلوپ کروز کا چرچا ابھی باقی ہے ۔اور وہ فلم کی پروموشن کے لئےکینز پہنچ گئے۔ جہاں انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔



کینز کے ریڈ کارپٹ پر اپنے پسندیدہ اداکاروں کی ایک جھلک دیکھنے ان کے مداح بے حد بے چین تھے۔۔خاص طور پر اداکار جونی ڈیپ کے مداحوں نے ان کا خوب شاہانہ طریقے سے استقبال کیا ۔۔جانی ڈیپ نے انیس سو ستانوے میں آخری بات کینز میں شرکت کی تھی۔طویل عرصے بعد ان کی آمد نے کینز میں رونق کردی۔۔سمندری خطرات سے بھرپور فلم پائریٹس آف کیریبین کا ٹریلر بھی دکھایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.