تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:40

کرسٹین اسٹیورٹ کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ

اے آر وائی - لاس اینجلس: ہالی ووڈاداکارہ کرسٹین اسٹیورٹ کو میلان فلم فیسٹول کی جانب سے بہترین ادکارہ کا ایوارڈدیا گیا۔ تھرل سے بھرپور دلچسپ ہالی ووڈ فلم ٹوائیلائیٹ سے شہرت حاصل کرنےو الی اداکارہ کرسٹین اسٹیورٹ کی بھی قسمت چمکی اور انہیں کیریئر کے ابتداء میں ہی میلان فلم فیسٹول کی جانب سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل ہوگیا۔



کرسٹین اسٹیورٹ کو یہ ایوارڈ صرف ادکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ فلم میں اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی کی وجہ سے بھی دیا گیا ہے۔۔کرسٹین کو یہ اعزاز دیا گیا کہ وہ اس وقت ہالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ کی حیثیت رکھتی ہیں اور ایک ہی فلم میں انھوں نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کو منوا لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.