1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:40
شاہ رخ خان کی کینسر کے مریضوں کی مدد کیلئے تیاریاں
اے آر وائی - ممبئی : شاہ رخ خان کینسر کے مریضوں کو دیکھ کر بہت افسردہ ہوتے ہیں اور ان کی مدد کیلئے ایک بڑا منصوبہ بنا رہے ہیں ۔ معروف بالی ووڈ فنکار شاہ رخ خان ممبئی کے ایک بڑے اسپتال میں چلڈرن وارڈ کو تو فنڈز فراہم کر ہی رہے ہیں مگر اب وہ کینسرونگ کو بھی اپنے والدین کی یادمیں غریب مریضوں کیلئے فنڈز فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پرجیکٹ زیر غور ہے اورجلد شاہ رخ خان اپنے جاننے والے ڈاکٹوں سے اس بارے میں مشاورت کریں گے۔