تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:41

مزاحیہ فلم ہوریبل بوسز کا ٹریلرریلیزکردیا گیا

اے آر وائی - لاس اینجلس: اپنے باسز کو قتل کرنےکی منصوبہ بندی کرنے والے تین دوستوں کی کہانی ہوریبل باسزکا ٹریلرریلیز کردیا گیا

الٹی ہوگئیں سب تدبیریں۔۔۔یہ فلم آفسز میں کام کرنے والے تین دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے باس سے بے حد پریشان اور عاجز ہوتے ہیں۔



تینوں اپنی کاکردگی سے اپنے باس کو خوش کرنے کی کوششیں تو کرتے ہیں لیکن ہر بار کچھ الٹا ہی ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں مضحکہ خیزسچویشن سامنے آتی ہے۔آخر کار یہ تینوں اپنے باسز کو قتل کرنے کا منصوبہ بناتے ہیں۔ ان کا یہ منصوبہ کامیاب ہوتا بھی ہے یا نہیں۔ یہ دیکھنے کے لئے آٹھ جولائی تک کا انتظار کرنا پڑے گا جب دنیا بھر کے سنیماگھروں میں فلم ہوریبل بوسز ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.