تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:41

اداکارہ وینا ملک موٹر وے پر گاڑی کے حادثے میں زخمی

اے آر وائی - لاہور: اداکارہ وینا ملک موٹر وے پر گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب وینا ملک کی گاڑی سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ ٹکر سے وینا ملک کی گاڑی الٹ گئی اور وہ زخمی ہوگئیں ۔



ذرائع کے مطابق حادثہ وینا ملک کی غلطی کے باعث پیش آیا کیونکہ وہ لاہور میں داخل ہوتے وقت ون وے پر غلط رخ سے آرہی تھیں۔ اس دوران ان کی گاڑی سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکر اگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.