تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:44

فاربس نے لیڈی گاگا کو دنیا کی سب سے مقبول خاتون قرار دے دیا

اے آر وائی - لاس اینجلس : عالمی شہرت یافتہ فاربس میگزین نےپاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کو دنیا کی سب دولت مند اور مقبول خاتون قرار دے دیا۔ میگزین ہر سال دنیا کے سب سے مقبول سو مردوں اورعورتوں کی فہرست جاری کرتا ہے۔



رواں سال فوربیس نے دنیا کی مقبول گلوکارہ لیڈی گاگا کو دنیا کی سب سے مقبول خاتون قرار دیا ہے۔ میگزین کے مطابق لیڈی گاگا کی گذشتہ سال کی آمدنی نوے ملین ڈالر رہی۔ اس کے علاوہ دنیا کے سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک پر ان کے مداحوں کی تعداد بتیس ملین جبکہ ٹوئٹر پر دس ملین ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.