تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:45

دبنگ کی کامیابی پر سلمان خان شکرگزار ہیں اپنے مداحوں کے

اے آر وائی - ناگپور : سلمان خان شکرگزار ہیں اپنے مداحوں کے! دبنگ کی بے پناہ کامیابی پر سلو بھائی کا کہنا ہے کہ فلم زبردست ہٹ بنی ان کے مداحوں کی بدولت۔ دبنگ کو سال کی بہترین فلم کا ایوارڈ ملا ہے۔



ناگپور میں اپنے مداحوں سے بات چیت میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ بھارت سمیت پورے ایشیا میں ان کی فلم دیکھی گئی۔ اور یہ خود ایک ایوارڈ ہے۔ دبنگ ایک ایسے پولیس افسر کی کہانی ہے جو من موجی زندگی گزارتا ہے۔ حالات اور واقعات کو اپنے طور ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں سوناکشی سنہا، ڈمپل کپاڈیا اور ونود کھنہ شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.