تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:48

لاس ویگس: بل بورڈ میوزک ایوارڈز کا انعقاد

اے آر وائی - لاس ویگس : امریکا کے شہر لاس ویگس میں چار سال بعد بل بورڈ میوزک ایوارڈز منعقد ہوئے جس میں شرکت کر کے مختلف سیلیبرٹیز نے چار چاند لگا دیے۔ ایوارڈز کی خاص بات سنگر بریٹنی اپپیرز کی شرکت تھی۔



بریٹنی اپنا چہرہ چھپا کر شو میں آئیں۔ مگر جب حاضرین کو ان کی موجودگی کا پتہ چلا تو چاروں اور خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ دوسرے پرفارمرز میں ریحانا، نکی، کیتھ اور مارکی شامل تھے۔ حاضرین نے لائیو پرفارمنس کے خوب مزے اڑائے اور دل کھول کر داد دی۔ بل بورڈ میوزک ایوارڈز آخری مرتبہ دو ہزار سات میں منعقد ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.