تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:48

لاس اینجلس: ہالی ووڈفلم کنگ فو پانڈا ٹو کا رنگا رنگ پریمیئر

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈ کارٹون فلم کنگ فو پانڈا ٹو کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا۔ فلم کے پریمیئر کی رونق اس وقت دوبالا ہوگئی جب اداکارہ انجلینا جولی اور جیک بلیک کی آمد ہوئی۔



انجلینا جولی اور جیک بلیک نے کارٹون فلم کے کرداروں کو اپنی آواز دےکر جان ڈال دی ہے جبکہ اداکار جیک بلیک نے کنگ فو کے کچھ اسٹیپس دکھا کرمداحوں سے دادوصول کی۔ کنگ فو پانڈا کے پریمیئر میں دیو ہیکل ڈریگن نے کرتب دکھا کر بچوں اور بڑوں کو خوب محظوظ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.