1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49
ٹری آف لائف نے کینز فلم فیسٹول لوٹ لیا
اے آر وائی - کینز: ہالی ووڈفلم ٹری آف لائف نے بہترین فلم کا ایوارڈجیت کر کینز فلم فیسٹول کا میلہ لوٹ لیا۔ زندگی کے اصولوں اور مسائل پر بنائی گئی فلم ٹری آف لائف بہترین فلم کا گولڈن ایوارڈجیت کر سب فلموں پربھاری پڑگئی۔ جبکہ ادکارہ کرسٹین ڈسٹ کو بہترین اداکارہ جبکہ فلم دی آرٹسٹ میں اداکاری کرکےجین نے بہترین اداکار کا ایوارڈحاصل کیا۔ رنر اپ پرائز فلم کڈ ود بائیک نے جیت لیا۔ نکلوس ونڈنگ نے بہترین ڈائریکٹر، فلم فُٹ نوٹ نے بہترین اسکرین پلے۔