تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

ملیکہ شراوت نے برٹنی اسپیئرز اور لنڈسے لوہن کوپیچھے چھوڑدیا

اے آر وائی - ممبئی: شہرت کےسستے طریقے استعمال کرنے میں ملیکہ شراوت نے تو برٹنی اسپیئرز اور لنڈسے لوہن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ملیکہ شراوت کو بالی ووڈ میں اپنی اداؤں سے خوب شہرت تو ملی لیکن وہ اچھی اداکارہ نہ بن پائیں اس کے باوجود وہ ہالی ووڈ میں بھی اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتی ہیں۔



ہالی ووڈ میں ان کے آئٹم سونگز سے جب کام نہ چلا تو پاپارازیوں سے بھی مدد مانگ لی ملیکہ نے کانز فلم فیسٹول میں اپنی زیادہ سے زیادہ کوریج کے لئے پاپارازی ویب سائیٹ کے ایک اونر کو پیسے دیئےملیکہ کا کہنا ہے کہ پاپارازیوں کا استعمال تو برٹنی اسپیئرز اور لنڈسے لوہن نے بھی کیا ہے تو وہ کیوں پیچھے رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.