تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:50

فلم ٹرانسفورمرز ڈارک آف دی مون ریلیز کیلئے تیار

اے آر وائی - لاس اینجلس : چلتے ہوتو چاند کو چلیئے۔۔چاند نگری پر بنائی گئی فلم ٹرانسفورمرز ڈارک آف دی مون امریکہ اور برطانیہ میں ریلیز ہونے کو تیارہے۔



کیا چاند اتنا ہی خوبصورت ہے جتنا دور سے دکھائی دیتا ہے اسی سوال کےجواب کی جستجونے سائنسدانوں کو زمین کا مدار چھوڑنے پر مجبورکیا۔ جستجو کے اس سفر کو فلمایا ہے ٹرانسفورمرز فرانچائز نے ۔ جس کاتیسرا پارٹ اب لندن اور امریکا میں ریلیز کیاجارہا ہے۔ فلم میں چاند تک پہنچنے کے مراحل کو فلمایاگیا ہے۔ فلم یکم جولائی کو سنیماگھروں کے پردے پر نظرآئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.