تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:51

کرینہ کپوررواں سال تین ایکشن فلموں میں نظر آئیں گی

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ میں ایکشن ہیروز کے بعد ایکشن ہیروئنز کا دوربھی آگیا۔۔رواں سال تین فلمز میں ایکشن سین کروانے کے بعد کرینہ کپور بالی ووڈ کی انجلینا جولی بننے کی کوشش کررہی ہیں ۔



بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور اب تک تو چلبلی ہیروئن کے روپ میں نظرآئی ہیں لیکن اب دوسروں کی دیکھا دیکھی کرینہ کوبھی ہوا ہے شوق ایکشن فلموں کااور کرینہ نے ایک دو نہیں تین تین ایکشن فلموں میں کام کرنے کی ٹھان لی ہےجس میں شاہ رخ کی فلم راون سیف علی خان کی ایجنٹ ونود اور سلمان خان کی باڈی گارڈ میں ایکشن سین کرتی نظرآئیں گی۔ کرینہ نے اب تک پچاس فلموں میں پہلی بار ایکشن سین کرنے کی حامی بھری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.