تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:51

روس: یورپیئن بیلے ڈانسرکے لئے بہترین ڈانسر کا ایوارڈ

اے آر وائی - ماسکو: روس میں منعقد ہونے والے ایوارڈشو میں بہترین کوریوگرافی اور بیلے ڈانسر کا ایوارڈیورپی ڈانسر لے اڑے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی روس کے شہر ماسکو میں بیلے ڈانسنگ کا مقابلہ ہوا جس میں یورپی ،چینی اور روسی ڈانسرزکاراج تھا۔



چار ماہ کی مدت تک جاری رہنے والا یہ مقابلہ آخرکاراپنے اختتام کو پہنچا۔ ماسکو میں ایوارڈشو کی رنگا رنگ تقریب میں جب بہترین ڈانسر کے لئے یورپیئن ڈانسرکا نام پکاراگیا تو وہ خوشی سے جھوم اٹھے،،ایوارڈشو کے آخر میں ایوارڈیافتہ بیلے ڈانسرز نے اپنی پرفارمنس سے تقریب کو یادگار بنادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.