تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:52

ماڈل کم کردیشن باسکٹ بال پلیئر کرس کے دل کی رانی بن رہی ہیں

اے آر وائی - نیویارک : میگزین کورزاور ٹی وی اسکرینز پر راج کرنے والی ماڈل کم کردیشن اب باسکٹ بال پلیئر کرس ہمفریزسے شادی کر رہی ہیں۔



شوبز اور اسپورٹس اسٹارز کا ملاپ کوئی نئی بات نہیں۔اب بھی یہ روایت برقراررکھی ہالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل کم کردیشن نے جنھوں نے اپنی زندگی کا ساتھی کھیل سے میدان سے چنا۔ باسکٹ بال پلیئر کرس ہمفریز انہیں گزاشتہ سال اچھے لگنے لگے اور یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔ کرس کم سے چھ سال چھوٹے ہیں۔ کم نے اٹھارہ مئی کوشادی کا اعلان بھی کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.