تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:53

فلم دی مپٹس کا ٹریلر دس سال بعد ریلیز کردیا گیا

اے آر وائی - لندن: شائقین کاانتظار ختم ہوا، کامیڈی اور رومینس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی مپٹس دس سال کے طویل عرصہ بعد دوبارہ اسکرین پر ہلچل مچانے آرہی ہے۔



دی مپٹس کاٹریلرریلیزکردیاگیا ہےدی پمٹس کی کہانی ایسے جوڑے سے گرد گھومتی ہے جو مینڈک سے انسان بن جاتے ہیں انسانی دنیا میں آجانے کے بعد کئی کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے فلم میں کئی بار دلچسپ صورتحال پیدا ہوجاتی ہے۔



انسانوں کی دنیا میں ان کی مدد کرتے ہیں مپٹس۔ ہنسی کے طوفان اور رومینس سے بھرپور فلم تئیس نومبر کو برطانیہ میں ریلیز کر دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.