تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:53

سلمان خان اپنی نئی فلم چلر پارٹی کے لئے گلوکاری کریں گے

اے آر وائی - ممبئی : ادکاری اورمصوری کے بعد بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان اپنی نئی فلم چلر پارٹی کے لئے گانا بھی گائیں گےسلمان خان سلمان خان نے اپنے مداحوں کو خوش کرنے کے لئے گلوکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔



چلر پارٹی، بھارت کے مختلف علاقوں میں رہنے والے ایک گروپ کی کہانی ہے نوجوانوں کا یہ گروہ شرارتی ہونے کے باوجود برائی میں نہیں پھنستا لیکن ان کی زندگی میں دو نئے لڑکوں کی آمد سے تبدیلی آجاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.