تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:53

بڈھوں کے ساتھ آئٹم سونگ شوٹ نہیں کرواؤں گی، ملیکہ شروات

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ آئٹم گرل ملیکہ شراوت نے بڈھوں کے ساتھ آئٹم سونگ کروانے سے انکار کردیا آئٹم گرل ملیکہ شراوت جب سے امریکی صدر باراک اوباما سے ملیں ہین ان کے تو پیر زمین پر نہیں ٹک رہے۔



اب ہالی ووڈ میں قدم جمانےکےبعد انھوں نے ایک فلم بن بلائی بارات کے لئے آئٹم سونگ شوٹ کرنے کا کہا گیا تو انھوں نے سینیئر اداکاروں کےساتھ کام کرنےسےانکارکردیاکہ وہ الگ سےان سےگانےکی شوٹنگ کروائیں جس کے بعد ملیکہ کی خواہش کو پوراتو کردیاگیا لیکن دیگر اداکاروں کے دل خراب ہوگئے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.