تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:53

منفردڈرامہ ام کلثوم29 مئی سے اےآروائی ڈیجیٹل پرپیش ہوگا

اے آر وائی - کراچی : ڈرامہ سیریل میرا سائیں کے بعد اے آروائی ڈیجیٹل ہمیشہ کی طرح ایک منفردموضوع پر نیا ڈرامہ ام کلثوم پیش کررہا ہے جس کی کہانی آپ کے دلوں کوچھو لے گی.۔



ڈرامہ سیریل میرا سائیں کی بے انتہا مقبولیت اورکامیابی کے بعد اے آروائی ڈیجیٹل پیش کررہا ہے ڈائریکٹر بابر جاوید کا ہدایت کردہ نیا ڈرامہ ام کلثوم جسے تحریرکیا ہے ثروت نیازی نے ۔ یہ کہانی ہے ایک حافظہ لڑکی ام کلثو م کی جسے حالات نے گلوکارہ بننے پر مجبور کردیا۔



ڈرامےمیں معروف اداکاروں آمنہ شیخ ، فیصل قریشی، سمیع خان ، نیلم سمیت کئی اداکاروں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں۔ منفرد اور اچھوتے موضوع پر بنایا گیا ڈراما۔۔ام کلثوم ۔۔دیکھئے انتیس مئی سے ہر اتوارکی رات آٹھ بجے صرف اے آروائی ڈیجیٹل پر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.