تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:54

بالی ووڈ فلم شیطان کے پروموشنل گیت کی شوٹنگ

اے آر وائی - ممبئی : نوجوانوں کی بری عادتوں سے متعلق بننے والی بالی وڈ فلم شیطان کے پروموشنل گیت کی شوٹنگ ممبئی کی گئی ۔



بالی ووڈ فلم شیطان نوجوانوں کے تخریبی جذبوں پر بنائی گئی ہےاور اس کا پروموشنل گیت اس نکتہ نظر سے بنایا گیا ہے کہ کس طرح مختلف درجوں میں برائیاں آپس میں مقابلے کی راہ پر ہوتی ہیں ۔بالی ووڈ اداکار راجیوکھنڈل وال کا کہنا ہے کہ فلم انگریزی فلموں کی طرز پر بنائی گئی ہے شیطان دس جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.