تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:55

اداکارہ میرا کا میڈیکل کرانےکیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست

اے آر وائی - لاہور: اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمن نے میرا کا میڈیکل کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے عدالت نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے اداکارہ میرا سے جواب طلب کرلیاہے۔



درخواست میں عتیق الرحمن نے مؤقف اختیار کیاہے کہ اداکارہ میرا خود کو کنواری ظاہر کررہی ہیں ۔ جبکہ اس کی شادی ہوچکی ہے ۔ درخواست میں مزید کہاگیاہےکہ فیملی کورٹ میں میرا کا میڈیکل کرانےکےلئے درخواست دائر کی تھی ۔ جسے عدالت نے مسترد کردیاتھا۔ لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کو حکم دیا ہےکہ میرا اور عتیق الرحمن کی درخواستوں کی سماعت انتیس جون تک روک دی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.