تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:57

گلوکارہ شکیرا بوائے فرینڈ کے ساتھ کنسرٹ میں محو رقص

اے آر وائی - بارسلونا : کولمبین گلوکارہ شکیرا نے بارسلوناکے کھلاڑیوں کی فورتھ یورپیئن چیمپئین شپ جیتنے کی خوشی میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کنسرٹ میں خوب ڈانس کیا۔



بات جب جیت کی ہو اور وہ بھی بوائے فرینڈ کی جیت ۔تو خوشی منانے کا حق تو بنتا ہے۔یہی حال ہواکولمبین گلوکارہ شکیرا کا جن کے بوائے فرینڈجیراڈپی کیو کی فٹبال ٹیم نے یورپیئن چیمپئین شپ جیت لی۔اس جیت کی خوشی میں انھوں نے گلوکارہ شکیراکوبھی شامل کیا۔جس کے بعد شکیراتو خوشی سے ہوگئیں بے حال اور کونسرٹ میں فٹبال ٹیم کے ساتھ گانا گاتے ہوئے خوب ڈانس کیا اور خوب اچھل کود کی ۔شکیرانے اسٹیج پر کئی بار اپنے دوست جیراڈکو بھی بلایااور محو رقص رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.