تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:20

لیڈی گاگا کے البم کی ایک ہفتےمیں دس لاکھ سےزائد کاپیاں فروخت

اے آر وائی - لاس اینجلس: امریکی پاپ گلوکار لیڈی گاگااپنے نئے میوزک البم کی دس لاکھ سے زائد کاپیوں کی فروخت کے بعدامریکی پاپ چارٹ میں پہلے نمبرپر آگئی ہیں۔



ایک امریکی میگزین کے مطابق لیڈی گاگا کے مداح انکے البم ۔۔۔بورن دِس وے ۔۔۔ کی انتیس مئی کو ختم ہونے والے ہفتے تک گیارہ لاکھ دس ہزار کاپیاں خرید چکے تھے ۔یہ مارچ دوہزار پانچ میں دی مساکر البم کی ایک ہفتے میں چودہ لاکھ کاپیوں کی فروخت کے بعد اہم کامیابی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.