1 جون 2011
وقت اشاعت: 21:42
مائیکل جیکسن کا گانا ہالی ووڈٹونائیٹ میوزک چارٹس پر نمبر ون
اے آر وائی - لاس اینجلس : موت کے بعد بھی مائیکل جیکسن مقبول مائیکل جیکسن کا گانا ہالی وڈ ٹونائیٹ نے میوزک چارٹس پر نمبر ون آگیا۔
موت بھی مائیکل جیکسن کی مقبولیت کو کم نہ کرسکی۔ گزشتہ دنوں مائیکل جیکسن کے گانوں کو فلموں میں شامل کیا گیا تھا اور ان میں سے کئی گانے میوزک چارٹس پر ٹاپ پوزیشن لیتے رہے۔ یہی ہوا ہے مائیکل کے نئے سونگ البم کے گانے ہالی ووڈ ٹونائیٹ کے ساتھ بھی جس نے ریلیز ہوتے ہی کلب سونگز کے میوزک چارٹس پر نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔