تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 22:1

فلم گرل ود ڈریگن ٹیٹو کا آفیشل ٹریلر ریلیز

اے آر وائی - لاس اینجلس : قتل کی واردات پر مبنی فلم گرل ود ڈریگن ٹیٹو کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیاگیا۔خوف ، سنسنی اور تھرل سے بھرپور فلم گر ل ود ٹیٹو کی کہانی ایک ناول سے ماخوذ ہے ۔



جنگل کی جھاڑیوں میں ملنے والی نوجوان لڑکی کا قاتل کون ہے اور یہ لڑکی ہے کون اور اسے کس نے کیا ہے قتل ۔ایسے بہت سے سوالات کے گرد گھومتی ہے یہ فلم قتل ہونےوالی لڑکی کی صرف ایک نشانی قاتل تک پہنچنے میں مدد دیتی ہے اور وہ ہے لڑکی کے جسم پر بناہواایک ڈریگن ٹیٹو۔



رات کے سناٹوں میں پرچھائیں کی صورت میں پھرتی ہوئی ایک لڑکی کی روح پولیس انسپکٹر کی کیسے مدد کرتی ہے۔ یہ سب دیکھنے کے لئے دودسمبر تک کا کرنے کا پڑے گا انتظار۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.