تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 4:59

سلمان خان کی فلم ۔ ریڈی ۔ کا پریمیئر، مداح اُمنڈ آئے

اے آر وائی - دبئی : بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان کی نئی فلم ریڈی کا دبئی میں پریئمیر ہوا۔فلم کو سلمان کے بھائی سہیل نے پروڈیوس کیاہےجبکہ انیس بزمی نے ہدایات دی ہیں۔فلم میں سلمان خان کے مقابل آسن مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ دبئی میں فلم کے پریمیئر کے موقع پر مداح سپراسٹارز کی جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب نظر آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.