تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 17:32

فلم ہینگ اوورٹو کانیاریکارڈ ،دوہفتوں میں 118ملین ڈالر کابزنس

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی فلم دی ہینگ اوور پارٹ ٹو نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے صرف دو ہفتوں میں فلم نے ایک سو اٹھارہ ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔



کامیڈی فلم دی ہینگ اوور پارٹ ٹو نے پانچ روز کے دوران ایک سو سینتیس اعشاریہ چھ ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے۔فلم کے بارے میں امید کی جا رہی ہے کہ یہ دو سوستتر ملین ڈالر کا بزنس کرے گی۔ فلم میں ہالی ووڈ بریڈلے کوپر اور ایڈہیمز نے اپنی اداکاری سے فلم میں جان ڈال دی ہے۔ فلم ہینگ اوور ٹو پہلی کامیڈی فلم ہے جس نے شروع کے دو ہفتوں میں سوملین ڈالر سے زائد کا بزنس کیا ہے۔ فلم کی کہانی پانچ مصنفین نے مل کر لکھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.