تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 جون 2011
وقت اشاعت: 16:39

شملہ: بھارت میں سمر تھیٹر فیسٹیول کا انعقاد

اے آر وائی - شملہ: بھارتی ریاست آندھراپردیش کےسیاحتی مقام شملہ میں سمر تھیٹر فیسٹیول شروع ہوگیا منتظمین کے مطابق تھیٹر بھارتی ثقافت کا اہم حصہ ہے اور فیسٹیول کا مقصد بچوں میں تھیٹر روایات کا فروغ اور انہیں ادب سے روشناس کرانا ہے۔



فیسٹیول کےدوران بچوں اورادب کےطلباء کونوبل انعام یافتہ ادیب رابندرناتھ ٹیگورکی تخلیقات کی تعلیم دی جارہی ہیں سمر فیسٹیول رابندر ناتھ ٹیگور کے ایک پچاس ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا حصہ ہے۔



منتظمین کاخیال ہے کہ ایسی تقریبات سے تھیٹر کے احیاء میں مدد ملے گی شرکاء کا کہنا ہے کہ فیسٹیول ان کے ٹیلنٹ کے اظہار کا اہم پلیٹ فارم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.