تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 جون 2011
وقت اشاعت: 18:57

ایمی ایڈمز سائنس فکشن فلم میں جلوہ گرہوں گی

اے آر وائی - واشنگٹن : ہالی ووڈ اداکارہ ایمی ایڈمز اب پی ٹی اینڈرسن کی سائنس فکشن فلم میں جلوہ گر ہورہی ہیں ایمی ایڈمز فلم میں ایسے کریکٹر کی بیوی کا کردار ادا کریں گی جو دوسری جنگ عظیم کے خوفناک مناظر دیکھنے کیلئے ماضی کا سفر کرتا ہے۔



ایمی ایڈمز کے ساتھ جوکین فونیکس، لینا اینڈر اور لورا ڈرن بھی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں ایمی ایڈمز اس فلم میں کام کرنے کے بارے میں پُرجوش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.