4 جون 2011
وقت اشاعت: 8:15
بھائی کی تقریب میں شرکت ، پریانکا چوپڑاسوئٹزرلینڈ میں
اے آر وائی - برن : معروف بولی ووڈ اداکارہ پریانکاچوپڑاکےبھائی نے سوئٹزرلینڈ سے ہوٹل مینجمنٹ میں گریجوایشن مکمل کرلیا ہے،تقریب میں شمولیت کیلئے پریانکا نے مصروف ترین شیڈول تبدل کر دیا۔
پریانکا کی خواہش تھی کہ اس کا بھائی ہوٹل مینیجمنٹ میں گریجویشن کرے۔ اس لیے سدھارتھ کی تعلیم مکمل ہوتے ہی پریانکا نے اچانک تقریب میں پہنچ کر بھائی کو چونکا دینے کا فیصلہ کیا ۔ پریانکا کی خواہش تھی کہ وہ اس موقع پر اپنے بھائی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی نظر آئے۔ یہ ہیں مشرقی اقداربہن ہوتو ایسی۔