تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:20

عتیقہ اوڈھو پرواز سے آف لوڈ ،سامان سے شراب برآمد

اے آر وائی - اسلام آباد: دوران سفر آپ کے سامان میں کیا ہے اس بات کا خیال نہ رکھا جائے تو کچھ ایسا ہوتا ہے جیسے آج اسلام آباد ائیرپورٹ پر عتیقہ اوڈھو کے ساتھ ہوا ۔



بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز سے معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو آف لوڈ کر دیا گیا جب ان کے سامان میں سے شراب کی دو بوتلیں برآمد ہوئیں ، شراب کی بوتلیں گئی کسٹم حکام کے قبضے میں اور عتیقہ اوڈھو کو کراچی آنے کے لئے تین بجے کی پرواز لینا پڑی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.