تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:21

برازیلین ذیزائنرز نے موسم گرما کے ملبوسات کی روایت بدل دی

اے آر وائی - برازیلیا : موسم گرما کے دلکش ملبوسات کے ساتھ برازیل فیشن ویک اختتام پذیر ہوا۔ برازیلین فیشن ڈیزائنرز نے دیگر ڈیزائنرز کے برعکس تیز رنگوں کے موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش کی۔



سرخ و سیاہ رنگوں کے خوبصورت ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نے جب ریمپ پر واک کی تو انہیں خوب داد ملی۔یہ برازیل کا سالانہ میگافیشن ایونٹ ہے جس میں برازیل سمیت یورپ کے کئی ممتاز فیشن ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کرتے ہیں۔موسم گرما کے لحاظ سے فیشن انڈسٹری میں برازیل میں کئی نمایاں تبدیلیاں کیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.