تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:23

جولیا رابرٹس بھارت کادورہ کریں گی

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی مشہور فلم اسٹار جولیا رابرٹس بھارت جانے کا ارادہ رکھتی ہیں جہاں وہ کسی فلم کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لیں گی بلکہ وہ خواتین کے ایک مسئلے کی جانب توجہ دلائیں گی اوروہ مسئلہ ہے ایک ایسے چولہے کاجس کے بارے میں اختلافات پائے جاتے ہیں۔



جولیا رابرٹس شمالی بھارت کے علاقوں میں جاکر لوگوں میں چولہے کے بارے میں تحفظات کا اظہار کریں گی۔ جولیارابرٹس کا یہ دورہ بھارت ان کے عالمی دورے کی ایک کڑی ہے اور اس دورے کاایک اہتمام ایک غیرسرکاری تنظیم نے کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.