تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 جون 2011
وقت اشاعت: 6:32

شکیرا بچوں کےفلاحی ادارےکیلئےکنسرٹ کریں گی

اے آر وائی - فرینکفرٹ: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ شکیرا فرینکفرٹ میں کنسرٹ کے لیے پہنچ گئی ہیں۔ شکیرا نے بچوں کےلئے قائم کئے گئے اپنے فلاحی ادارے کی مالی امداد کے لئے جرمنی کی حکومت سے معاہدہ کیاتھا۔



شکیرا نے گزشتہ برس اپنے یورپ کے دورے میں"دی سن کمز آؤٹ" کے سلسلے میں فرینکفرٹ میں کنسرٹ کرنا تھا لیکن آئس لینڈ کے آتش فشاں کی راکھ کی وجہ سے انھیں دورہ منسوخ کرنا پڑا۔ شکیرا نے بچوں کےلئے قائم اپنے فلاحی ادارے کی مالی امداد کے لئے جرمنی کی حکومت سے معاہدہ کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.