تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 جون 2011
وقت اشاعت: 18:3

سنجے دت کا ڈرائیور بنا ملیکہ شراوت کا والد

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ آئٹم گرل ملیکہ شراوت کےآئٹم سونگ تو سب کو پسند آتےہیں لیکن ان کااپ بننے کو کوئی تیارنہیں، آخر کار سنجے دت کے ڈرائیور نے باپ کا کردار نبھایا۔



ملیکہ شراوت کی ادائوں نے امریکی صدر باراک اوباما کو تو اپنا اسیر بناسکتی ہیں مگر اداکاری کی دنیا میں ایسا کوئی نہیں جو انکے والد کا کردار ادا کرے۔



فلم ڈبل دھمال میں مشکل اس وقت پیش آئی جب ایک سین شوٹ کروانے کے لئے ملکہ کو روایتی فلمی انداز میں اپنے والد کے آگے رونا دھونا ہوتا ہےرونے کا سین تو ملکہ آسانی سے کرلیتی مگر مشکل یہ ہوئی کہ سین شوٹ کروانے کے لیئے باپ کا کردار ادا کرنے کیلئے کوئی دستیاب نہیں تھا آخرکار سنجے دت نے اپنے ڈرائیور کی منت کی کہ وہ ملیکہ کا باپ بنے جس کے بعد ملیکہ کا سین تو مکمل ہوا ساتھ ساتھ برسوں پرانے ڈرائیور کی اداکاری کی صلاحیت بھی سامنے آگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.