تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 جون 2011
وقت اشاعت: 10:35

ملیکہ شیراوت جلیبیاں بھی بنانا سیکھ گئیں

اے آر وائی - ممبئی : جلیبی کی طرح سیدھا یہ محاورہ تو سب نے ہی سنا ہوگا مگراب جب گرما گرم اوررسیلی جلیبیاں اگر سامنے آجائیں تو کون کافر ہے جو کھانے سے چوک جائے چاہے وہ شوگر کا مریض ہی کیوں نہ ہو۔ اور جب بنارہی ہیں وہ جلیبیاں ملیکہ شیراوات۔



بالی ووڈ کی آئٹم نمبر ملیکہ شیراوات سنجے دت کے ساتھ نئی فلم ڈبل دھمال کے سونگ جلیبی بائی کی پروموشن کے لئے ممبئی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں فلم ڈائریکٹر اندراکمار کے ساتھ گرما گرم جلیبیاں بنائیں ان کو جلیبیاں بناتا دیکھنے کے لئے ممبئی کے عوام امڈ پڑے۔ اب جبکہ ملیکہ شیروات نے جلیبیاں بنانا سیکھ لی تو مستقبل میں انہیں بے روزگاری کا خوف جاتا رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.