تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 جون 2011
وقت اشاعت: 11:12

آج بھی سلواورایش کی دیوانی نگاہیں انہیں ڈھونڈھ رہی ہیں

اے آر وائی - ممبئی : ماضی میں ساتھ ساتھ نظر آنے والے سلو اور ایش آج ساتھ کہیں نہیں دیکھے جاتے لیکن ان کے پرستار انہی کو ڈھونڈ رہے ہیں۔ اور یہ جگہ کوئی زمینی نہیں بلکہ سائبر کی دنیا ہے۔ جی ہاں سلو اور ایش کے دیوانوں نے انہیں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ تلاش کرکے اپنی آنکھوں کوٹھنڈ ک پہنچائی۔



ایک سروے کے مطابق مئی کے مہینے میں بالی ووڈ اسٹارز میں میں انٹرنیٹ پر سلمان اور ایشوریا کے دیوانوں نے سب زیادہ سرچ کیا گیا۔ ایک سروے کہ جس کاعنوان تھا بزیسٹ اسٹار پرخواتین میں ایشوریا کانزفلم فیسٹیول کے بعد سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ دوسرے نمبرپررہیں کترینہ کیف، کرینہ کپور تیسرے، سونم کپور نمبرچار، زرین خان پانچوں نمبرپرسرفہرست رہیں۔ فلم ریڈی کے سونگ سلمان خان کریکٹر ڈھیلا کوانٹرنیٹ پر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.