تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 جون 2011
وقت اشاعت: 19:39

اینجلینا جولی نےیواین ایچ سی آر کیلئےپیغام ریکارڈ کرادیا

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈ اسٹاراور اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر اینجلینا جولی کے اگلےچھ ماہ انتہائی مصروفیت میں گزریں گے لیکن ان کا یہ وقت فلم کیلئے نہیں بلکہ امدادی کاموں کیلئے گذرے گا۔



اینجلینا جولی نے اس ضمن میں اپنا پیغام بھی ریکارڈ کرالیا ہے۔اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزین کی ساٹھویں سالگرہ کےموقع پر لائٹ شو،کلچرل پرفارمنس،کنسرٹ،کھیلوں کے مقابلےاوردیگرسرگرمیوں کاانعقاد کیاجائےگا۔ان میں بہت سی سرگرمیوں میں اینجلینا جولی حصہ لیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.