تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 جون 2011
وقت اشاعت: 5:24

لنڈ سے لوہان نظربند ہیں قید نہیں دوستوں سے مل سکتی ہیں

اے آر وائی - لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی اداکارہ لنڈسے لوہان جو کہ آئے روز کسی نہ کسی خبرمیں رہتی ہیں پچھلے پینتیس روز سے گھر میں نظربندی کے دن گزاررہی ہیں۔ لیکن اس نظربندی میں بھی انہوں نے اپنے لئے تفریح اور چاہنے والوں کے لئے خبر نکال ہی لی۔

انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ تفریح کے لئے مصروف دن گزارا اور دن کو انہوں نے خوب انجوائے کیا۔



انہیں نظربندی کے دوران اپنے گھرمہمانوں سے ملنے کی اجازت دی گئی ہے۔ لیکن منشیات کے استعمال پر سخت پابندی ہے۔ انہوں نے دوستوں کوگلے مل کر خوش آمدید کہا ان کی اس پارٹی میں اکثریت مردوں پرمشتمل تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.