تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 جون 2011
وقت اشاعت: 6:55

برازیل فیشن شو میں معروف ماڈلز کی واک

اے آر وائی - برازیلیہ : برازیل میں جنوبی امریکا کی حسینائوں نے موسم گرما کے نت نئے ڈیزائنز سے آراستہ رنگا رنگ لباس پہن کر ریمپ پر کی واک ۔ سائو پالوفیشن ویک میں برازیل کی صف اول ڈیزائنرز کے نئے کلیکشن متعارف کرائے گئے ۔



رنگ برنگے اور اسٹائل سے بھرپور لباسوں کی نمائش کی جنوبی امریکا سے تعلق رکھنے والی اکتیس ماڈلز نے ریمپ پر واک کی ۔اس موقع پر ڈیزائنر جیفرسن کا کہنا تھا کہ انھوں نے گرم موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے لباس کے رنگ اور ڈیزائن کو نیا اسٹائل دینے کی کوشش کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.