تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 جون 2011
وقت اشاعت: 5:27

لیڈی گاگا کا گوشت سے بنا تاریخی لباس نمائش کیلیے پیش

اے آر وائی - لاس اینجلس: معروف پوپ گلوکارہ کاگوشت سےبناتاریخی لباس کلیورلینڈکےراک اینڈرول ہال آف فیم اینڈمیوزیم میں عوامی نمائش کےلیے پیش کردیاگیا۔ ویمن ہو راک نامی اس نمائش میں لیڈی گاگا کاتاریخی لباس لاس اینجلس سےموسمی تغیرات پرقابو رکھنےوالے ایک خصوصی ٹرک کےذریعے لایا گیا۔



لیڈی گاگانے یہ لباس گذشتہ سال کی بہترین قراردی جانے والی ویڈیو۔ بیڈرومانس میں پہناتھا۔ اوریہ گاناانہوں نےبارہ ستمبر دوہزار دس کوایم ٹی وی ویڈیومیوزک ایوارڈکےموقع پرگایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.