تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 14:22

مرڈر ٹو کےسوشل ویب سائٹ پر تین لاکھ پرستار

اے آر وائی - ممبئی : عمران ہاشمی اور ملکیہ شراوت کی لاجواب اداکاری کی وجہ سےمرڈرنے کامیابی کے جھنڈے گاڑے ے اور اب مڈر ٹو کا لوگ کررہے ہیں بے تابی سے انتظار۔



مڈر ٹو کو ایک سوشل ویب سائٹ پر تین لاکھ پرستار بنانے کا موقع مل گیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ مڈرٹوکاجس بے تابی سے انتظار ہے وہ اس بے تابی کوپورا کربھی پائے



گی یا نہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں مارکیٹنگ کی اہمیت دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ سوشل ویب سائٹ پر مڈرٹو کے فرینڈز بنانے کا آئیڈیا ان کا تھا اور یہ مارکیٹنگ کے لحاظ سے کامیاب رہا ۔ فلم کے ہر نئے دن فلم کے بیس ہزار فرینڈزبنتے جارہے ہیں۔ مہیش بھٹ اپنے تجربے کے نتائج سے خوش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.