تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2012
وقت اشاعت: 15:9

اٹلی: فیشن ویک نئے ڈیزائن واسٹائل کے ساتھ جاری

اے آر وائی - اٹلی میں جاری فیشن ویک میں سال دوہزاربارہ کے نت نئے ڈیزائنز منظرعام پر آرہے ہیں۔ اٹلی کے دارالحکومت میلان میں ان دنوں خوب رونق ہے۔



روز نئے انداز اور فیشن سامنے آتے ہیں۔ ان میں سرخ، اور سیاہ رنگ کو کافی اہمیت حاصل ہے۔ فیشن ڈیزائنرز کے مطابق رواں سال کمپیوٹرائزڈ ڈیزائنز اِن ہوئے ہیں۔



فیشن ویک میں جیومیٹریکل پیٹرن شائقین کو زیادہ پسند آرہے ہیں۔ ان فیشن شوزمیں فیشن کے ساتھ ساتھ میک اپ کے بھی جدید اسٹائل نظرآرہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.