تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2012
وقت اشاعت: 22:33

کرینہ کپور کو غرور مہنگا پڑافلم ہیروئن کااسکرپٹ چوری ہوگیا

اے آر وائی - غرور کا سر نیچابالی ووڈ بےبونے جس فلم کو ایشوریا رائے سے چھیننے کے لئے لاکھ جتن کئے وہ فلم ہیروئن کہیں نہ کہیں اٹک جاتی ہے۔ فلم ہیروئن کا اسکرپٹ چوری بھی ہوا تو کہاں کرن جوہر کے آفس کی کار پارکنگ سے۔



فلم ہیروئن کے اسکرپٹ رائٹر کرن جوہر سے ملنے ان کے آفس گئے۔ جب وہ واپس آئے توانہیں پریشانی ہوئی کہ لیپ ٹاپ غائب تھا۔ لیپ ٹاپ میں انھوں نے پورا اسکرپٹ لکھ رکھا تھا، اور صرف چند حصے ہی ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کو ای میل کئے تھے۔ اب فلم ہیروئن کی شوٹنگ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.