29 فروری 2012
وقت اشاعت: 9:44
مستقبل میں فیچرفلمیں بنانے کا ارادہ ہے، شرمین عبید چنائے
اے آر وائی - آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبیدچنائے کہتی ہیں جب اعزاز کیلئے ان کا نام پکارا گیا تو انہیں یقین نہیں آیا۔اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں انہوں نے چینل کا شکریہ ادا کیا۔ان کایہ بھی کہناتھاکہ وہ مستقبل میں فیچرفلمیں بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔