تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 مارچ 2012
وقت اشاعت: 11:12

کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر 18برس کے ہوگئے

اے آر وائی - کینیڈین پاپ گلوکارجسٹن بیبراٹھارہ سال کے ہوگئے ہیں۔ جسٹن بیبر انیس سو چورانوے میں کینیڈا میں پیدا ہوئے۔ معروف پاپ اسٹار نے اٹھارہویں سالگرہ امریکا کے ایک ریسٹورنٹ میں منائی۔



سالگرہ کے موقع پران کے اہل خانہ اور دوست بھی موجود تھے۔جسٹن بائبر دوہزارآٹھ میں میڈیا کی نظروں میں آئے جب یوٹیوب پراپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو کودنیا کے لاکھوں افراد نے د یکھا۔بائبر خوبصورت شکل وصورت اور آواز کے مالک مغرب میں نوجوان نسل کے پسندیدہ ترین گلوکاروں میں سے ایک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.