تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 مارچ 2012
وقت اشاعت: 21:27

ہاٹ گرل کترینہ کیف ڈریم گرل ہیما مالنی کے روپ میں

اے آر وائی - بالی ووڈ ہاٹ گرل اب بنیں گی ڈریم گرل فلم سیتا اور گیتا کے ری میک میں، کترینہ کیف انیس سو ستر کے عشرے کی مشہور فلم سیتا اور گیتا کے ری میک میں ہیما مالنی کا کردار ادا کریں گی۔



فلم میں دھرمیندر کا رول اکشے کمار اور سنجیو کمار کا رول ابھے دیول ادا کریں گے۔ کترینہ کیف کا کہنا ہے سیتا اور گیتا میں ہیما مالنی کا رول کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ فلم کی عکس بندی کترینہ کی لندن واپسی کے بعد ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.