1 مارچ 2012
وقت اشاعت: 23:44
افیئرزکی ملکہ ویناملک سپر ماڈل بن گئیں، وینا مقابلہ کرینہ
اے آر وائی - افیئرزکی ملکہ وینا ملک نے آخر بالی ووڈمیں نام کما ہی لیا۔وینا ملک کوفلم میں سپر ماڈل کا رول مل گیا۔فلم سپر ماڈل کا مقابلہ کرینہ کپورکی فلم ہیروئن سے ہوگیا۔
کونٹروورسی کی ملکہ وینا ملک نے آخر کاربالی ووڈکو ہٹ کرہی لیا۔بگ باس میں بالی ووڈایکٹر اشمیت پٹیل کے ساتھ جو حرکتیں کیں وہ فلم پروڈیوسرزکو پسندآگئیں۔ سونے پہ سہاگا ایف ایچ ایم میگزین نے کمال دکھایا۔اس بولڈ اسٹیپ نے فلم پروڈیوسر ناون بٹرا کو کافی انسپائر کیا۔اور انھوں نے جھٹ سے اپنی فلم سپر ماڈل کیلئے وینا ملک کو کاسٹ کرلیا۔
اب ویناملک کا مقابلہ کرینہ کپور کی فلم ہیروئن سے ہے۔ جس میں کرینہ نے سپر ماڈل سے ہیروئن کا کردارادا کیا۔ دیکھتے ہیں سپر ماڈل بننے کے لئے وینا ملک اور کیا کیا کرتی ہیں۔