تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 مارچ 2012
وقت اشاعت: 23:3

اڑتالیس سالہ کیتھی آئرلینڈ دنیا کی سب سے امیر ترین ماڈل

اے آر وائی - اڑتالیس سالہ کیتھی آئرلینڈ دنیا کی سب سے امیر ترین ماڈل بن گئیں ۔ ماڈلنگ کی دنیا میں نومی کیمبل سمیت کئی مایہ ناز ماڈلز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن سے تعلق رکھنے والی کیتھی آئرلینڈ دنیا کی امیر ترین ماڈل بن گئی ہیں۔



اڑتالیس سالہ کیتھی نہ صرف خود تین سو پچاس ملین ڈالر کی مالک ہیں بلکہ ان کی کل جائیداد بھی دو بلین ڈالر بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.