تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:3

ہالی ووڈ گلوکارہ ماریا کیری ایک سال بعد جلوہ گر

اے آر وائی - نیو یارک میں ہالی ووڈ گلوکارہ ماریا کیری جب ایک سال کے وقفے کے بعد کانسرٹ میں جلوہ گر ہوئیں تو شائقین کا بےمثال جوش دیکھا گیا۔



ماریا کیری گزشتہ سال اپریل میں اپنی جڑواں بیٹیوں کی پیدائش کی وجہ سے سب ہی میڈیا سرگرمیوں سے دور تھیں۔



سیزر اینٹرٹینمنٹ کی جانب سے منعقدہ کانسرٹ میں ماریا نے اپنے سپر ہٹ گانوں کی کلیکشن پیش کی اور اپنے مداحوں کے ساتھ ملیں شائقین نے ان کے گیتوں کو سنا اور انہیں پذیرائی دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.